عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَنْطَاكِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The fornicator does not commit fornication while he is a believer, the thief does not steal while he is a believer, and the drinker of wine does not drink it while he is a believer — yet the door of repentance remains open thereafter.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زانی جب زنا کرتا ہے تو اس حال میں مؤمن نہیں ہوتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو اس حال میں مؤمن نہیں ہوتا، اور شراب نوش جب شراب پیتا ہے تو اس حال میں مؤمن نہیں ہوتا — اور توبہ (کا دروازہ) اس کے بعد بھی کھلا ہے۔
