عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فَأَبَى أَنْ يُخْبِرَهُ .
انگریزی ترجمہ
This narration has also been transmitted from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) through a different chain, narrating the same incident from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). This version states: He refused to inform him (of his error).
اردو ترجمہ
اسی سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہی واقعہ حضور نبیِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً مروی ہے، لیکن اس میں ہے: آپ نے انہیں (ان کی غلطی) بتانے سے انکار فرما دیا۔
