عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو بَكْرٍ، - يَعْنِي الصَّاغَانِيَّ - حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، - قَالَ أَبُو بَدْرٍ - أُرَاهُ قَدْ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ الْحَصَاةَ لَتُنَاشِدُ الَّذِي يُخْرِجُهَا مِنَ الْمَسْجِدِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) — Hadrat Abu Bakr (a narrator) says: 'I believe he narrated this tradition from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)' — states: 'The pebbles of the mosque adjure the one who removes them from the mosque.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ — حضرت ابوبکر (ایک راوی) کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ حدیث نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً بیان کی ہے — فرماتے ہیں: مسجد کی کنکریاں اس شخص کو قسم دیتی ہیں جو انہیں مسجد سے نکالتا ہے۔
