عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، - يَعْنِي الْجَوْنِيَّ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَبَا ذَرٍّ كَيْفَ أَنْتَ إِذَا كَانَتْ عَلَيْكَ أُمَرَاءُ يُمِيتُونَ الصَّلاَةَ " . أَوْ قَالَ " يُؤَخِّرُونَ الصَّلاَةَ " . قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا تَأْمُرُنِي قَالَ " صَلِّ الصَّلاَةَ لِوَقْتِهَا فَإِنْ أَدْرَكْتَهَا مَعَهُمْ فَصَلِّهَا فَإِنَّهَا لَكَ نَافِلَةٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr al-Ghifari (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me: "O Hadrat Abu Dharr! What will you do when you have rulers over you who kill the prayer — or he said: who delay the prayer (beyond its time)?" I submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! What do you command me?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Pray the prayer at its proper time. Then if you find it (being offered) with them, pray with them as well, for it will be a voluntary (nafl) prayer for you."'
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اے حضرت ابوذر! تم اس وقت کیا کرو گے جب تمہارے اوپر ایسے حکمران ہوں گے جو نماز کو مار ڈالیں گے — یا فرمایا: نماز کو (اس کے وقت سے) مؤخر کریں گے؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز اس کے وقت پر پڑھ لو، پھر اگر ان کے ساتھ بھی پاؤ تو ان کے ساتھ بھی پڑھ لو، وہ تمہارے لیے نفل ہو جائے گی۔
