عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ ضُبَارَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلِيكٍ الأَلْهَانِيِّ، أَخْبَرَنِي ابْنُ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، قَالَ قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ إِنَّ أَبَا قَتَادَةَ بْنَ رِبْعِيٍّ أَخْبَرَهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى إِنِّي فَرَضْتُ عَلَى أُمَّتِكَ خَمْسَ صَلَوَاتٍ وَعَهِدْتُ عِنْدِي عَهْدًا أَنَّهُ مَنْ جَاءَ يُحَافِظُ عَلَيْهِنَّ لِوَقْتِهِنَّ أَدْخَلْتُهُ الْجَنَّةَ وَمَنْ لَمْ يُحَافِظْ عَلَيْهِنَّ فَلاَ عَهْدَ لَهُ عِنْدِي " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah ibn Rib'i (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Allah the Exalted says: "I have made five prayers obligatory upon your Ummah, and I have made a covenant with Myself that whoever comes to Me having guarded them at their times, I shall admit him to Paradise. And whoever does not guard them, there is no covenant from Me for him."'
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ بن ربعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: میں نے تیری امت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں اور اپنے پاس عہد کر رکھا ہے کہ جو شخص ان کے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے (روزِ قیامت) میرے پاس آئے گا، میں اسے جنت میں داخل کروں گا۔ اور جو ان کی حفاظت نہ کرے تو میرا اس سے کوئی عہد نہیں۔
