عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ حَيَاتُهَا أَنْ تَجِدَ، حَرَّهَا .
انگریزی ترجمہ
Khaythamah states: 'The meaning of "the sun being alive" is that you can feel its warmth and heat.'
اردو ترجمہ
خیثمہ فرماتے ہیں: سورج کے زندہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تم اس میں تپش اور گرمی محسوس کرو۔
