راویAl-Zuhri
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ وَالْعَوَالِي عَلَى مِيلَيْنِ أَوْ ثَلاَثَةٍ . قَالَ وَأَحْسَبُهُ قَالَ أَوْ أَرْبَعَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Zuhri (may Allah be well pleased with him) said: 'Al-Awali is situated at a distance of two or three miles (from Madinah).' The narrator said: 'I think he also said: or four miles.'
اردو ترجمہ
زہری فرماتے ہیں: عوالی (مدینے سے) دو یا تین میل کے فاصلے پر ہے۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے فرمایا: یا چار میل۔
