عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، - رضى الله عنه - أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ وَلَمْ يَذْكُرْ " مَا لَمْ يَطْعَمْ " . زَادَ قَالَ قَتَادَةُ هَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا الطَّعَامَ فَإِذَا طَعِمَا غُسِلاَ جَمِيعًا .
انگریزی ترجمہ
Through this (second) chain, Hadrat Ali al-Murtada (may Allah be well pleased with him) narrated the same tradition as a saying of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (but without the mention of 'as long as he has not started eating food').
اردو ترجمہ
اس (دوسری) سند سے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے یہی بات نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت فرمائی ہے (لیکن اس میں «جب تک کھانا نہ کھائے» کا ذکر نہیں)۔
