راویAli al-Murtada
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، - رضى الله عنه - قَالَ يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الْغُلاَمِ مَا لَمْ يَطْعَمْ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah be well pleased with him) states: 'The urine of a female child should be washed, and the urine of a male child should be sprinkled over (with water), as long as he has not started eating food.'
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: لڑکی کا پیشاب دھویا جائے گا اور لڑکے کے پیشاب پر (صرف) چھڑکاؤ کیا جائے گا، جب تک وہ (لڑکا) کھانا نہ کھانے لگے۔
