عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ كَتَبَ إِلَىَّ ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَضَى بِالْيَمِينِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that Hadrat Ibn Abbas wrote to Ibn Abi Mulaykah that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) decreed that the oath is upon the defendant (the one against whom the claim is made).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس نے ابن ابی ملیکہ کو لکھا کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ قسم مدعیٰ علیہ (جس پر دعویٰ کیا گیا ہو) پر ہے۔
