عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ . فَقُلْتُ مَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ قَالَ لاَ يَكُونُ لَهُ سِمْسَارًا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade a townsman selling on behalf of a desert-dweller. I asked (Tawus): What does it mean for a townsman to sell for a desert-dweller? He said: He should not act as his broker.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شہری کو دیہاتی کا مال بیچنے سے منع فرمایا۔ میں نے (طاؤس سے) پوچھا: شہری کا دیہاتی کے لیے بیچنے کا کیا مطلب ہے؟ فرمایا: اُس کا دلال نہ بنے۔
