عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَوْ أَبُو لُبَابَةَ أَوْ مَنْ شَاءَ اللَّهُ : إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي أَنْ أَهْجُرَ دَارَ قَوْمِي الَّتِي أَصَبْتُ فِيهَا الذَّنْبَ، وَأَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي كُلِّهِ صَدَقَةً . قَالَ : " يُجْزِئُ عَنْكَ الثُّلُثُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Ibn Ka'b ibn Malik from his father — or Hadrat Abu Lubabah (may Allah be well pleased with him), or whomever Allah willed — that he said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): As part of my repentance, I wish to leave the dwelling of my people where I committed the error, and give away all my wealth as charity. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: One-third will suffice for you.
اردو ترجمہ
حضرت ابن کعب بن مالک سے اپنے والد سے مروی ہے — یا حضرت ابو لبابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یا جسے اللہ نے چاہا — کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: میری توبہ کا حصہ یہ ہے کہ میں اپنی قوم کا وہ گھر چھوڑ دوں جہاں مجھ سے خطا ہوئی تھی اور اپنا سارا مال صدقہ کر دوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے لیے تہائی کافی ہے۔
