عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَقَالَ إِنَّهَا مِنَ السُّنَّةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talhah ibn Abdullah ibn Awf narrated: I prayed over a funeral along with Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both). He recited Surah al-Fatihah and said: This is from the Sunnah.
اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ پڑھی اور فرمایا: یہ سنت میں سے ہے۔
