عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ كَانَ زَيْدٌ - يَعْنِي ابْنَ أَرْقَمَ - يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَإِنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُكَبِّرُهَا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّى أَتْقَنُ .
انگریزی ترجمہ
Ibn Abi Layla narrated: Hadrat Zaid ibn Arqam (may Allah be well pleased with him) used to say four takbirs over our funerals. Once he said five takbirs over a funeral, so I asked him about it. He said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) also used to say this many (at times). Abu Dawud (upon him be mercy) said: I remember the hadith of Ibn al-Muthanna more accurately.
اردو ترجمہ
ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں: حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہا کرتے تھے۔ ایک بار انہوں نے ایک جنازے پر پانچ تکبیریں کہیں، تو میں نے ان سے پوچھا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی (بعض اوقات) اتنی ہی تکبیریں کہا کرتے تھے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: مجھے ابن المثنیٰ کی حدیث زیادہ محفوظ یاد ہے۔
