عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالاَ حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلاَ يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَإِذَا أَتَى الْخَلاَءَ فَلاَ يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ فَلاَ يَشْرَبْ نَفَسًا وَاحِدًا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any of you urinates, he must not touch his private part with his right hand; and when he goes to relieve himself, he must not wipe with his right hand; and when he drinks, he must not drink in a single breath.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنے عضوِ مخصوص کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے، اور جب بیت الخلاء جائے تو دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کرے، اور جب پانی پیئے تو ایک ہی سانس میں نہ پیئے۔
