عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعُودُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَىٍّ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ عَرَفَ فِيهِ الْمَوْتَ قَالَ " قَدْ كُنْتُ أَنْهَاكَ عَنْ حُبِّ يَهُودَ " . قَالَ فَقَدْ أَبْغَضَهُمْ أَسْعَدُ بْنُ زُرَارَةَ فَمَهْ فَلَمَّا مَاتَ أَتَاهُ ابْنُهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَىٍّ قَدْ مَاتَ فَأَعْطِنِي قَمِيصَكَ أُكَفِّنْهُ فِيهِ . فَنَزَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَمِيصَهُ فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usamah ibn Zaid (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went out to visit Abdullah ibn Ubayy during his final illness in which he passed away. When he entered upon him, he recognised the signs of death in him and stated: I used to forbid you from the love of the Jews. He (Abdullah ibn Ubayy) replied: As'ad ibn Zurarah bore hatred towards them, so what benefit did that bring? When he died, his son (Hadrat Abdullah) came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Abdullah ibn Ubayy has passed away; kindly grant me your blessed shirt so that I may shroud him in it. So the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) removed his blessed shirt and bestowed it upon him.
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن ابی کے مرض الموت میں اس کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس داخل ہوئے تو اس میں موت کی علامات پہچان لیں اور ارشاد فرمایا: میں تجھے یہود کی محبت سے منع کرتا رہا تھا۔ اس نے کہا: اسعد بن زرارہ نے تو ان سے بغض رکھا، پھر کیا ہوا؟ جب وہ مر گیا تو اس کا بیٹا (عبداللہ) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! عبداللہ بن ابی فوت ہو گیا ہے، مجھے اپنی قمیص مبارک عنایت فرمائیے تاکہ میں اسے اس میں کفنا دوں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی قمیص مبارک اتار کر اسے عطا فرما دی۔
