عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ، أَنَّ مُعَاذًا، أُتِيَ بِمِيرَاثِ يَهُودِيٍّ وَارِثُهُ مُسْلِمٌ بِمَعْنَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Abu al-Aswad al-Dili that the estate of a Jew, whose heir was a Muslim, was brought to Hadrat Mu'adh (may Allah be well pleased with him), and he narrated a tradition from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to the same effect.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالاسود دیلی سے روایت ہے کہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک یہودی کا ترکہ لایا گیا جس کا وارث ایک مسلمان تھا، اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی۔
