عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَذْبَحُوا إِلاَّ مُسِنَّةً إِلاَّ أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنَ الضَّأْنِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Sacrifice only a Musinnah (an animal whose milk teeth have fallen), unless it is difficult for you to find one, in which case sacrifice a Jadha'ah (a yearling) from the sheep.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صرف مُسِنّہ (وہ جانور جس کے دودھ کے دانت گر چکے ہوں) کی قربانی کرو، ہاں اگر مُسِنّہ نہ ملے تو بھیڑ کا جَذَعہ (ایک سال کا بچہ) ذبح کرو۔
