عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، - يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ الْكِلاَبِيَّ - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سَرِيَّةً إِلَى نَجْدٍ فَخَرَجْتُ مَعَهَا فَأَصَبْنَا نَعَمًا كَثِيرًا فَنَفَّلَنَا أَمِيرُنَا بَعِيرًا بَعِيرًا لِكُلِّ إِنْسَانٍ ثُمَّ قَدِمْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَسَّمَ بَيْنَنَا غَنِيمَتَنَا فَأَصَابَ كُلُّ رَجُلٍ مِنَّا اثْنَىْ عَشَرَ بَعِيرًا بَعْدَ الْخُمُسِ وَمَا حَاسَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالَّذِي أَعْطَانَا صَاحِبُنَا وَلاَ عَابَ عَلَيْهِ بَعْدَ مَا صَنَعَ فَكَانَ لِكُلِّ رَجُلٍ مِنَّا ثَلاَثَةَ عَشَرَ بَعِيرًا بِنَفْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent an expedition toward Najd, and I went out with it. We obtained many camels. Our commander gave each person one camel as additional spoils. Then we came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he divided our spoils among us. After taking the one-fifth, each man received twelve camels. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not hold anyone accountable for the additional spoils (given by the commander).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نجد کی طرف ایک سریہ بھیجا اور میں بھی اس میں نکلا۔ ہمیں بہت سے اونٹ ملے۔ ہمارے امیر نے ہر شخص کو بطورِ نَفَل ایک ایک اونٹ دیا۔ پھر ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ نے ہماری غنیمت تقسیم فرمائی تو خمس نکالنے کے بعد ہر آدمی کو بارہ اونٹ ملے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (امیر کے دیے ہوئے نَفَل کا) کوئی حساب نہیں لیا۔
