راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ جَيْشًا، غَنِمُوا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا وَعَسَلاً فَلَمْ يُؤْخَذْ مِنْهُمُ الْخُمُسُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that an army gained food and honey as spoils during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and the one-fifth was not taken from them.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک لشکر نے کھانا اور شہد غنیمت میں حاصل کیا تو ان سے خمس نہیں لیا گیا۔
