راویAbu Bakrah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ، حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ شَهْرَا عِيدٍ لاَ يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The two months of Eid do not decrease: Ramadan and Dhul Hijjah."
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِّ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "عید کے دو مہینے کم نہیں ہوتے: رمضان اور ذوالحجہ۔"
