عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ شَيْئًا .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave us the choice, and we chose him, and he did not count that as anything (i.e., it was not considered a divorce).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اختیار کر لیا، اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کوئی چیز (یعنی طلاق) شمار نہیں فرمایا۔
