عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ ابْنِ جَحْشٍ فَهَلَكَ عَنْهَا - وَكَانَ فِيمَنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ - فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهِيَ عِنْدَهُمْ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Habibah (may Allah be well pleased with her) narrates that she was (previously) married to Ibn Jahsh. When he passed away — and he was among those who had emigrated to the land of Abyssinia — the Negus (king of Abyssinia) married her to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) while she was there with them.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ (پہلے) ابن جحش کے نکاح میں تھیں۔ جب ان کا انتقال ہو گیا — اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے حبشہ کی سرزمین کی طرف ہجرت فرمائی تھی — تو نجاشی (بادشاہ حبشہ) نے ان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کر دیا جبکہ وہ انہی کے پاس (حبشہ میں) تھیں۔
