عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ الْحَارِثِ الأَعْوَرِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَرَأَيْنَا أَنَّهُ عَلِيٌّ - عَلَيْهِ السَّلاَمُ - عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ .
انگریزی ترجمہ
From a Companion (may Allah be well pleased with him) — we believe it was Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) — from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a hadith of the same meaning is narrated.
اردو ترجمہ
حضرت ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے — ہمارا خیال ہے کہ وہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ہیں — نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی معنی کی حدیث مروی ہے۔
