راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) set free Umm al-Mu'minin Hadrat Safiyyah (may Allah be well pleased with her) and made her emancipation her dowry.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد فرمایا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا۔
