عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو، - يَعْنِي الأَوْزَاعِيَّ - عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ حِينَ أَرَادَ أَنْ يَنْفِرَ مِنْ مِنًى " نَحْنُ نَازِلُونَ غَدًا " . فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَهُ وَلاَ ذَكَرَ الْخَيْفُ الْوَادِي .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), when he intended to depart from Mina, stated: We shall alight there tomorrow (i.e. at Khayf Bani Kinanah). The narrator then mentioned a similar account (as the preceding hadith), but this narration does not contain the opening words, nor the explanation that al-Khayf means the valley.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب منیٰ سے کوچ فرمانے کا ارادہ فرمایا تو ارشاد فرمایا: ہم کل وہاں (خیفِ بنی کنانہ میں) اُتریں گے۔ پھر راوی نے اسی طرح کا واقعہ بیان کیا (جیسے سابقہ حدیث میں گزرا) البتہ اس روایت میں نہ ابتدائی الفاظ ہیں اور نہ یہ ذکر ہے کہ خیف وادی کو کہتے ہیں۔
