عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ - الْحَرَّانِيُّ - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ الْكَلاَعِيُّ، سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ سَمِعْتُ خُطْبَةَ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمِنًى يَوْمَ النَّحْرِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sulaym ibn Amir al-Kala'i narrates: I heard Hadrat Abu Umamah (may Allah be well pleased with him) saying: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) deliver his sermon at Mina on the Day of Sacrifice.
اردو ترجمہ
حضرت سلیم بن عامر کلاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے منیٰ میں یومِ نحر کو سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ سنا۔
