عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ زَادَ فَأَمَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ فَأَحَلَّ .
انگریزی ترجمہ
The aforementioned tradition has also been narrated by Abu al-Aswad through a different chain of narrators with similar wording. This version adds: As for those who had worn ihram for Umrah only, they exited their ihram (after performing the Umrah).
اردو ترجمہ
حضرت ابوالاسود سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مثل حدیث مروی ہے، البتہ اس میں اتنا اضافہ ہے: رہے وہ لوگ جنہوں نے صرف عمرے کا احرام باندھا تھا تو انہوں نے (عمرہ ادا کر کے) احرام کھول دیا۔
