عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ مَرَّ عَلَىَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا أَدْعُو بِأُصْبُعَىَّ فَقَالَ " أَحِّدْ أَحِّدْ " . وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by me while I was supplicating with two fingers. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Use one, use one" — and pointed with the index finger.'
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں دو انگلیوں سے (اشارہ کرکے) دعا کر رہا تھا — فرمایا: ایک کرو ایک — اور شہادت کی انگلی سے اشارہ فرمایا۔
