عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سَرِيَّةً فَأَصَابَهُمُ الْبَرْدُ فَلَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَهُمْ أَنْ يَمْسَحُوا عَلَى الْعَصَائِبِ وَالتَّسَاخِينِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) dispatched a military expedition. They were struck by cold. When they returned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), he (blessings and peace of Allah be upon him) commanded them to wipe over their turbans and socks (during ablution).
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سریّہ (چھوٹا لشکر) بھیجا تو انہیں سردی لگ گئی۔ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں واپس حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں (وضو میں) عماموں (پگڑیوں) اور موزوں پر مسح کرنے کا حکم عنایت فرمایا۔
