عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ " .
انگریزی ترجمہ
This tradition is also narrated through the same chain from Ibn Jurayj. In this version (the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated): 'When you perform ablution, rinse your mouth.'
اردو ترجمہ
اسی سند سے ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا): جب تم وضو کرو تو کلی کرو۔
