عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، وَهِشَامُ بْنُ خَالِدٍ، - الْمَعْنَى - قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ وَمَسَحَ بِأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا . زَادَ هِشَامٌ وَأَدْخَلَ أَصَابِعَهُ فِي صِمَاخِ أُذُنَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
This tradition is also narrated through the same chain from al-Walid (ibn Muslim). In this version: 'He (blessings and peace of Allah be upon him) wiped his ears, both their outer and inner parts.' Hisham adds: 'He (blessings and peace of Allah be upon him) inserted his fingers into the ear-holes.'
اردو ترجمہ
اسی سند سے ولید (بن مسلم) سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں کانوں کا ظاہر و باطن مسح فرمایا۔ ہشام نے یہ اضافہ کیا ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلیاں دونوں کانوں کے سوراخوں میں داخل فرمائیں۔
