Arabic (Original)
836 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُهُسْتَانِيُّ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ حَسَّانَ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ حَسَّانَ الْجُدَيْلِيُّ الدَّمَمِيُّ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْحَضْرَمِيُّ مُطَيَّنٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: ثنا مُعَاوِيَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، حَ قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُطَيِّنٌ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الزَّيَّاتُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو رَجَاءٍ الْحَبَطِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّ عَلِيًّا، عَلَيْهِ السَّلَامُ سَأَلَ ابْنُهُ الْحَسَنَ عَنْ أَشْيَاءَ وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا فَقْرَ أَشَدُّ مِنَ الْجَهْلِ، وَلَا مَالَ أَعْوَدُ مِنَ الْعَقْلِ، وَلَا وِحْدَةَ أَوْحَشُ مِنَ الْعُجْبِ، وَلَا مُظَاهَرَةَ أَوْثَقُ مِنَ الْمُشَاوَرَةِ، وَلَا عَقْلَ كَالتَّدْبِيرِ، وَلَا حُسْنَ كَحُسْنِ الْخُلُقِ، وَلَا وَرَعَ كَالْكَفِّ، وَلَا عِبَادَةَ كَالتَّفَكُّرِ، وَلَا إِيمَانَ كَالْحَيَاءِ وَالصَّبْرِ»
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The strong believer is better and more beloved to Allah than the weak believer, and in each there is good."
Urdu Translation
حارث کہتے ہیں کہ علی علیہ السلام نے اپنے بیٹے حسن رضی اللہ عنہ سے کچھ چیزوں کے متعلق دریافت کیا اور کہا: کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا ہے:”جہالت سے بڑھ کر کوئی فقر نہیں، عقل سے بڑھ کر لوٹ آنے والا کوئی مال نہیں، خود پسندی سے بڑھ کر وحشت زدہ کوئی تنہائی نہیں، مشاورت سے مضبوط کوئی مظاہرہ نہیں، تدبیر جیسی کوئی عقل مندی نہیں، حسن اخلاق جیسی کوئی خوبصورتی نہیں، گناہ سے رک جانے جیسا کوئی تقویٰ نہیں، غور و فکر جیسی کوئی عبادت نہیں اور صبر و حیا جیسا کوئی ایمان نہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 836]
