Arabic (Original)
1001 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ السَّرَخْسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ، مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «إِنَّ الرَّجُلَ لَيُحْرَمُ الرِّزْقَ بِالذَّنْبِ يُصِيبُهُ»
English Translation
Thawban, the freed slave of the Prophet (peace be upon him), narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, a person is deprived of sustenance because of a sin he commits."
Urdu Translation
نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک آدمی اس گناہ کی وجہ سے جس کا وہ ارتکاب کرتا ہے، رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1001]
