Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ (ح) وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ أَخْبَرَهُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: لأَرْمُقَنَّ صَلاةَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَتَوَسَّدْتُ عَتَبَتَهُ، أَوْ فُسْطَاطَهُ فَصَلَّى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ، طَوِيلَتَيْنِ، طَوِيلَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دَونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ أَوْتَرَ فَذَلِكَ ثَلاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً.
English Translation
Hadrat Zaid ibn Khalid al-jahuhani said:“Determined to contemplate the ritual prayer of the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) intently, for I laid my head on his doorstep or his hair tent. Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) then performed two brisk cycles of ritual prayer. After this he performed two long, long, long cycles. Then he performed two cycles that were shorter than the two before them. Then he performed two cycles that were shorter than the two that were before them. Then he performed two cycles that were shorter than the two that preceded them. Then he performed two cycles that were shorter than the two that were before them. Finally he performed a single-numbered cycle, which added up to a total of thirteen cycles.”
Urdu Translation
حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ارادہ کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کو غور سے دیکھوں۔ میں نے آپ کی دہلیز یا خیمے کے سہارے سر رکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھیں، پھر دو بہت لمبی لمبی لمبی رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو پہلی دو سے کچھ کم تھیں، پھر دو رکعتیں جو ان سے پہلے والی سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں جو ان سے پہلے والی سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں جو ان سے پہلے والی سے کم تھیں، پھر وتر پڑھے۔ اس طرح کل تیرہ رکعتیں ہوئیں۔
