Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا مُغِيرَةُ , قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ:" أَنْلا تَسْتَحْلِفُوا بِغَيْرِ اللَّهِ أَحَدًا".
English Translation
Mughirah (may Allah have mercy on him) narrated: 'Umar ibn Abd al-Aziz wrote: Do not make anyone swear by other than Allah.'
Urdu Translation
مغیرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے لکھا کہ کسی کو بھی اللہ کے سوا کسی اور کی قسم نہ دی جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 754]
