Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ كُرْدُمٍ، أَنَّأَبَا هُرَيْرَةَ،وَابْنَ عَبَّاسٍ،وَابْنَ عُمَرَ, سُئِلُوا عَنِالرَّجُلِ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا، فَقَالُوا:" هَلْ يَسْتَطِيعُ أَنْ لا يَمُوتَ؟ هَلْ يَسْتَطِيعُ أَنْ يَبْتَغِيَ نَفَقًا فِي الأَرْضِ أَوْ سُلَّمًا فِي السَّمَاءِ أَوْ يُحْيِيَهُ"؟.
English Translation
Kurdum (may Allah have mercy on him) narrated that Abu Hurayrah, Ibn Abbas, and Ibn Umar (may Allah be pleased with them all) were asked about a man who deliberately kills a believer. They said: 'Can he avoid death? Can he dig a tunnel in the earth, or build a ladder to the sky, or bring the dead back to life?'
Urdu Translation
کردم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا، تو انہوں نے جواب دیا: کیا وہ مرنے سے بچ سکتا ہے؟ کیا وہ زمین میں کوئی سرنگ نکال سکتا ہے یا آسمان کی طرف کوئی سیڑھی بنا سکتا ہے یا مقتول کو زندہ کر سکتا ہے؟[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 668]
