Arabic (Original)
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ مَوْلَىعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، يُحَدِّثُ قَالَ:" كَانَيَأْمُرُنَا أَنْ نَشْتَرِكَ ثَلاثَةً، فَيَجْلِبُ وَاحِدٌ، وَيَبِيعُ الآخَرُ، وَيَغْزُو الآخَرُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ". قَالَ: فَرَأَيْتُ أَبَا صَالِحٍ فِي ذَلِكَ الْعَامِ مُرَابِطًا، فَقَالَ:" هَذِهِ نَوْبَتِي".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) narrated 'Umar's advice to newly appointed officials.
Urdu Translation
حضرت عوام بن حوشب رحمہ اللہ سے روایت ہے: ابوصالح نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہمیں حکم دیتے کہ تین آدمی مل کر کام کریں۔ ایک تجارت کرے۔ ایک فروخت کرے۔ ایک اللہ کے راستے میں لڑے۔ ابوصالح نے اسی سال خود بھی جہاد میں شرکت کی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4105]
