Arabic (Original)
ناحُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: ناأَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُالْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، يَقُولُ:" غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "The blood money of a dhimmi is the same as that of a Muslim, because they have the same protection."
Urdu Translation
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ پندرہ غزوات میں شرکت کی۔“اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سترہ غزوات میں شرکت کی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4044]
