Arabic (Original)
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَقَدْ شَلَّتِ الَّتِي وَقَى بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
English Translation
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said: "The dhimmis in their own settlements may build churches as they wish."
Urdu Translation
سیدنا قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ دیکھا جو شل ہو گیا تھا، جس سے انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو بچایا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4026]
