Arabic (Original)
ناعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْعَطَاءٍ، عَنِابْنِ مَاهَكٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ، وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: الطَّلاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالرَّجْعَةُ".
English Translation
Abu Hurayrah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Three things are serious whether done in earnest or in jest: divorce, marriage, and taking back (a wife after revocable divorce)."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی ہے: طلاق، نکاح اور رجوع۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2781]
