Arabic (Original)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُصَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" وَلَدُ الْمُلاعَنَةِ يَلْحَقُ بِأُمِّهِ، وَإِنْ رَمَاهُ إِنْسَانٌ أَوْ رَمَى أُمَّهُ جُلِدَ".
English Translation
'Amir al-Sha'bi said: "The child of a woman who performed li'an is attributed to the mother. If anyone slanders the child or the mother, he is to be flogged."
Urdu Translation
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: لعان کے بعد بچہ ماں سے منسوب ہو گا، اور اگر کوئی اس بچے یا اس کی ماں پر تہمت لگائے گا تو اسے کوڑے مارے جائیں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2743]
