Arabic (Original)
نَا نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" لا يَصْلُحُ الْكَذِبُ فِي جَدٍّ وَلا هَزْلٍ، وَلا أَنْ يَعِدَ أَحَدُكُمْ صَبِيَّهُ شَيْئًا، ثُمَّ لا يُنْجِزُهُ لَهُ".
English Translation
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: 'Lying is not acceptable — neither in seriousness nor in jest — nor should any of you promise his child something and then fail to fulfill it.'
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنجیدگی میں بھی جھوٹ درست نہیں اور نہ ہی مذاق میں، اور نہ ہی یہ کہ تم میں سے کوئی اپنے بچے سے کوئی چیز دینے کا وعدہ کرے پھر اسے پورا نہ کرے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1049]
