Arabic (Original)
عن جبلة بن سحيم قال: أصابنا عام سنةٍ مع ابن الزبير، فرزقنا تمراً، وكان عبد الله بن عمر رضى الله عنهما يمر بنا ونحن نأكل، فيقول: لا تقارونوا، فإن النبى نهى عن الإقران، ثم يقول: "إلا أن يستأذن الرجل أخاه" ((متفق عليه))
English Translation
Hadrat Jabalah bin Suhaim reported that we were with 'Abdullah bin Az-Zubair (may Allah be well pleased with them) in a time of famine, then we were provided with dates. (Once) when we were eating, 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them) passed by us and said: "Do not eat two dates together, for Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited it, unless one seeks permission from his brother (partner)." .
Urdu Translation
حضرت جبلہ بن سحیم سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہمیں حضرت ابن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ قحط کا سال پیش آیا تو ہمیں کھجوریں دی گئیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ہمارے پاس سے گزرتے جبکہ ہم کھا رہے ہوتے تو فرماتے: دو دو کھجوریں ایک ساتھ نہ کھاؤ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ساتھ دو کھجوریں کھانے سے منع فرمایا ہے۔ پھر فرماتے: الا یہ کہ کوئی اپنے بھائی سے اجازت لے لے۔ (متفق علیہ)
