Arabic (Original)
وعن عبد الله بن الشخير، رضي الله عنه ، قال: أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم، وهو يصلي ولجوفه أزيز كأزير المرجل من البكاء. ((حديث صحيح رواه أبو داود، والترمذي بإسناد صحيح)).
English Translation
'Abdullah bin Ash-Shikhkhir (may Allah be well pleased with him) reported that I came to Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when he was performing prayers. He was sobbing and his chest sounded like a boiling kettle..
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن شِخّیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ہنڈیا کی طرح کھولتے پانی کی آواز آ رہی تھی۔ (رواہ حضرت ابوداؤد و الترمذی، اسناد صحیح)
