Arabic (Original)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت قال النبي صلى الله عليه وسلم: " لا هجرة بعد الفتح، ولكن جهاد ونية، وإذا استنفرتم فانفروا" ((متفق عليه)).
English Translation
A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "There is no emigration after the conquest (of Makkah) but only Jihad ..
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فتح (مکہ) کے بعد ہجرت نہیں ہے لیکن جہاد اور نیت باقی ہے، اور جب تمہیں (جہاد کے لیے) بلایا جائے تو نکلو۔ (متفق علیہ)
