Arabic (Original)
وعن أم المؤمنين أم عبد الله عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "يغزو جيش الكعبة فإذا كانوا ببيداء من الأرض يخسف بأولهم وآخرهم". قالت: قلت: يارسول الله، كيف يخسف بأولهم وآخرهم وفيهم أسواقهم ومن ليس منهم!؟ قال: "يخسف بأولهم وآخرهم، ثم يبعثون على نياتهم" ((متفق عليه. هذا لفظ البخاري)).
English Translation
It is narrated by Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) reported that Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "An army will raid the Sacred Ka'bah and when it reaches a desert land, all of them will be swallowed up by the earth." She asked; "O Beloved Messenger of Allah! Why all of them?" He answered, "All of them will be swallowed by the earth but they will be raised for Judgement according to their intentions.".
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک لشکر کعبے پر حملہ کرے گا، جب وہ بیابان میں ہوں گے تو ان کے اولین و آخرین سب زمین میں دھنسا دیے جائیں گے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! سب کیوں دھنسائے جائیں گے جبکہ ان میں بازاری لوگ بھی ہوں گے اور وہ لوگ بھی ہوں گے جو ان میں سے نہیں ہیں؟ ارشاد فرمایا: ان کے اولین و آخرین سب دھنسائے جائیں گے، پھر اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔ (متفق علیہ)
