Arabic (Original)
عن أبي الجهيم عبد الله بن الحارث بن الصمة الأنصاري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لو يعلم المار بين المصلي ماذا عليه لكان أن يقف أربعين خيرًا له من أن يمر بين يديه" ((قال الراوي: لا أدري قال أربعين يومًا، أو أربعين شهرًا، أو أربعين سنة)). ((متفق عليه)).
English Translation
Hadrat Abul-Juhaim 'Abdullah bin Al-Harith (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If the person who passes in front of a praying person, realizes the enormity of the sinfulness of this act, it will have been better for him to wait forty than to pass in front of him."
Urdu Translation
حضرت ابو الجہیم عبداللہ بن حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو معلوم ہو جائے کہ اس پر کتنا (گناہ) ہے تو اس کے لیے چالیس (دن یا مہینے یا سال) کھڑے رہنا بہتر ہو بہ نسبت نمازی کے آگے سے گزرنے کے۔ (متفق علیہ) راوی نے کہا: مجھے یاد نہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس دن فرمایا یا چالیس مہینے یا چالیس سال۔
