Arabic (Original)
عَنْ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ حَدَّثَ (أَنْ رجُلاً قال : واللهِ لا يَغْفِرُ اللهُ لِفُلانٍ وإِنَّ اللهَ تَعَالَى قَالَ : مَنْ ذَا الَّذِي يَتَأَلَّى عَلَيَّ أَنْ لا أَغْفِرَ لِفُلان،فَإِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِفُلانٍ، وأَحْبَطْتُ عَمَلَكَ (أَوْ كَمَا قَال رواه مسلم
English Translation
On the authority of Hadrat Jundub (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) related: A man said: By Allah, Allah will not forgive So-and-so. At this Allah the Almighty said: Who is he who swears by Me that I will not forgive So-and-so? Verily I have forgiven So-and-so and have nullified your deeds. It was related by Muslim.
Urdu Translation
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا: ایک شخص نے کہا: اللہ کی قسم! اللہ فلاں کو نہیں بخشے گا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کون ہے جو میری قسم کھا کر کہتا ہے کہ میں فلاں کو نہیں بخشوں گا؟ بے شک میں نے فلاں کو بخش دیا اور تیرے اعمال ضائع کر دیے۔ اسے امام مسلم نے روایت کیا۔
