Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَجُلَيْنِ، اخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي دَابَّةٍ لَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَقَضَى بِهَا بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him):That two men referred a dispute to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] concerning an animal, and neither of them had any evidence, so he ruled that it be shared equally between them
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مقدمہ کیا، ان دونوں میں سے کسی کے پاس بھی گواہ نہ تھا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آدھا آدھا تقسیم کرنے کا فیصلہ فرمایا۔
